بال گوپال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بال بچے، لڑکے بالے گود کے پال؛ مرید و معتقد جو اولاد کی مثال ہوں۔ "دسرتھ کے لال اور برج کے بال گوپال یعنی رام چندر اور سری کرشن۔"      ( ١٩١١ء، پہلا پیار، ٤١ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسما 'بال' اور 'گوپال' سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں 'اشنء' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بال بچے، لڑکے بالے گود کے پال؛ مرید و معتقد جو اولاد کی مثال ہوں۔ "دسرتھ کے لال اور برج کے بال گوپال یعنی رام چندر اور سری کرشن۔"      ( ١٩١١ء، پہلا پیار، ٤١ )

جنس: مذکر